نغمۂ دایدی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حضرت دای علیہ السلام سے منسوب خوش الحانی، مراد سریلا اور سوز گداز سے پر نغمہ، بہت خوش الحانی سے گایا ہوا نغمہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حضرت دای علیہ السلام سے منسوب خوش الحانی، مراد سریلا اور سوز گداز سے پر نغمہ، بہت خوش الحانی سے گایا ہوا نغمہ۔